July 25, 2020
کمپیوٹر ایک ایسی الیکٹرانک مشین ہے ہے جو دی گئی ہدایات کے مطابق مختلف مسائل کو حل کرتا ہے ہے
کمپیوٹر ڈیٹا کو پراسیس کرکے کے اس سے مفید معلومات اکٹھا کرتا ہے ہے یہ معلومات مختلف کاموں کے لئے استعمال کی جاتی ہے کمپیوٹر کا لفظ دراصل انگریزی زبان کمپیوٹ سے نکلا ھے جس کے معنی ہیں حساب کتاب کرنا۔کمپیوٹر بہت تیز رفتار کے ساتھ مختلف کام سرانجام دیتا ہے۔کمپیوٹر بہت مشکل کاموں کو آسانی سے حل کرتا ہے ہے جو کام انسان نہیں کر پاتا وہ کمپیوٹر کر کے دکھاتا ہے