when was hagia sophia built - Basic Programming Knowledge

when was hagia sophia built

June 08, 2021
:آیاصوفیہ مسجد کھل گی| آیاصوفیہ میں نماز پڑہو
  آیاصوفیہ مسجد مسلمانوں کی سب سے بڑی مسجد ہے اور یہ ترکی میں ہے ہے اس کو 86سال کے بعد کھولا گیا
ہے آیاصوفیہ خلافت عثمانیہ کے دور میں بھی تھی یہ مسجد سے پہلے جو ہے یہ ایک میوزیم تھی لیکن طیب  اردگان نے اس کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کر دیا ہے


Ayasofya


آیاصوفیہ مسجد مسلمانوں کی سب سے بڑی مسجد ہے اور یہ ترکی میں ہے ہے اس کو 86سال کے بعد کھولا گیا
 ہے آیاصوفیہ خلافت عثمانیہ کے دور میں بھی تھی یہ مسجد سے پہلے جو ہے یہ ایک میوزیم تھی لیکن طیب  اردگان نے اس کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کر دیا ہے اس مسجد میں ساٹھ ہزار مسلمانوں کے نماز پڑھنے کی جگہ ہے یہ جگہ مسجد سے پہلے چرچ ہوا کرتی تھی لیکن جب سلطان محمد فاتح ترکی میں داخل ہوئے اور اس کو فتح کیا تو تمام عیساءی اس سرچ میں چھپ گئے عیسائیوں کا یہ ماننا تھا کہ یہ جو چرچ ہے یہ کبھی کبھی بھی مسلمانوں کا نہیں ہو سکتا بلکہ ایسی ہماری یہاں پر مدد کریں گے اسی یقین کے ساتھ وہ عیسائی اس  چرچ میں داخل ہوگئے لیکن سلطان محمد فاتح نے اس چرچ کو فتح کیا اور اور یہاں پر اذان دی اور یہ مسلمانوں کی مسجد کہلاۓ گی اور اس مسجد کو خلافت عثمانیہ کے نشان قرار دیا گیا لیکن جب وتر کیوں پر
زوال آیا تو تو کمال اتاترک نے نے اس کو ایک میوزیم میں تبدیل کردیا 1935 میں
Hagia Sophia masjid

aaya sophiya

Hagia Sophia2020