کال آف ڈیوٹی کا سیزن نمبر آٹھ |کال آف ڈیوٹی 2020 - Basic Programming Knowledge

کال آف ڈیوٹی کا سیزن نمبر آٹھ |کال آف ڈیوٹی 2020

July 11, 2020
: کال آف ڈیوٹی کا سیزن نمبر آٹھواں
کال آف ڈیوٹی کا سیزن نمبر آٹھواں حال ہی میں ریلیز ہوا ہےیہ بہت ہی اچھی گیم ہے اس کو چھوٹے بڑے ہرکوئی کھیل سکتا ہے ہے اس گیم میں ایڈونچر اور فائٹ دونوں شامل ہیں گیم کو بہت محنت سے بنایا گیا ہے

کال آف ڈیوٹی 8

 
 
اس میں مختلف قسم کے میپ بھی ہیں اس میں مختلف قسم کی گنز استعمال کی گئی ہے ہے اس میں مختلف قسم کی لیول اس کال آف ڈیوٹی ایک میں گرافکس بھی بہت اچھی استعمال ہوئے ہیں اس گیم کو اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل سکتے ہیں وہ بھی گروپس میں بھی ہیں کان ڈیوٹی کو بہت بتانے سے کچھ پتہ نہیں چلتا ہے اس کو جب آپ کے لیے تو آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کتنی اچھی ہے